
پمز نرسری آتشزدگی: سینیٹ کمیٹی کا 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر ایف آئی آر کا حکم
سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے پمز نرسری میں آگ سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے میں فوری ایف آئی آر اور ذمہ دار افراد کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔














