
خاران اور واشک میں انٹیلی جنس آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے خاران اور واشک میں الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 دہشت گرد مارے گئے اور واشک سے 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔
پاکستان سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سینڈیمن صوبائی سول ہسپتال کے خصوصی آڈٹ میں سامنے آنے والی ادویات کی مبینہ کمی اور خریداری کے ریکارڈ پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے محکمہ صحت کو 15 دن میں مکمل دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب سے ایک احمدیہ اشاعت کی 23 جلدوں پر عائد پابندی کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ آئین کا آرٹیکل 20 مذہبی آزادی کو قانون، عوامی پالیسی اور اخلاقیات کے تابع رکھتا ہے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے کالجوں کو موجودہ تعلیمی سیشن میں افغان طلبہ کو داخلہ یا پلیسمنٹ نہ دینے کی ہدایت کی ہے، جبکہ پہلے سے متعلقہ پروگراموں میں موجود افغان طلبہ کی واپسی کے لیے انتظامی کارروائی مکمل کرنے کو کہا گیا ہے۔