
احسن اقبال نے 15 مزید صوبوں یا 160 بااختیار ضلعی حکومتوں کی تجویز دے دی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے موجودہ دو سطحی نظام کو ناکافی قرار دیتے ہوئے قومی انتظامی ڈھانچے پر بحث مانگی؛ ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا کوئی حتمی سرکاری فیصلہ یا منظور شدہ نقشہ ابھی موجود نہیں۔














