
ایشین گیمز کی تیاری کے لیے پاکستان کی پانچ رکنی باکسنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع
پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں قومی باکسنگ کیمپ شروع ہوگیا، جہاں دو مرد اور تین خواتین باکسر تین کوچز کی نگرانی میں 19 ستمبر سے جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کی تیاری کریں گے۔











