
پاکستان سمیت 12 مسلم ممالک کی شام پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مشترکہ مذمت
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ نے ابو الضہور فوجی اڈے پر اسرائیلی حملوں کو شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اقدام کا مطالبہ کیا۔








