
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں محتاط کاروبار، کے ایس ای 100 انڈیکس معمولی اضافے پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو ابتدائی تیزی کے بعد منافع خوری دیکھی گئی؛ کے ایس ای 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران 848 پوائنٹس تک اضافہ کیا مگر اختتام پر فائدہ محدود ہوگیا۔














