
نوشہرہ کے سپین خاک میں 10 ہزار کنال پر ساڑھے پانچ لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ
خیبر پختونخوا محکمہ جنگلات کے مطابق نوشہرہ کے سپین خاک علاقے میں پیری اربن فاریسٹری منصوبے کے تحت مارچ 2027 تک 10 ہزار کنال پر تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار درخت لگانے اور چار سال تک ان کی نگہداشت کا ہدف ہے۔














