
ایف بی آر کی چھوٹے دکانداروں کو رضاکارانہ فکسڈ ٹیکس اسکیم اختیار کرنے کی ترغیب
ایف بی آر کی چیف کمشنر فضا بتول نے لاہور چیمبر میں چھوٹے دکانداروں اور ریٹیلرز کو ایک صفحے کے ریٹرن، ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس اور کم از کم 25 ہزار روپے واجب الادا ٹیکس والی رضاکارانہ اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔














