
پاک بحریہ کی بڑی مشق سی اسپارک 2026 کراچی میں شروع
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے روایتی اور ابھرتے سمندری خطرات کے مقابل جنگی تیاری جانچنے کے لیے سی اسپارک 2026 شروع کر دی؛ مشق میں جہاز، آبدوزیں، طیارے، بغیر پائلٹ نظام، میرینز، اسپیشل فورسز اور بری و فضائی افواج کے عناصر شریک ہیں۔














