
برآمد و درآمد کنندگان کے لیے میری ٹائم بزنس فسیلیٹیشن سینٹر قائم کرنے کی تجویز
وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے بندرگاہوں سے متعلق مختلف سرکاری و نجی خدمات ایک مقام پر فراہم کرنے کے لیے میری ٹائم بزنس فسیلیٹیشن سینٹر قائم کرنے کی تجویز دی ہے؛ حتمی ڈھانچے پر متعلقہ اداروں سے مشاورت ہوگی۔














