
پاور ڈویژن کا ڈیٹیکشن بلنگ نظام ڈیجیٹل اور خودکار بنانے کا فیصلہ
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کو غیر ضروری مالی بوجھ اور اوور بلنگ سے بچانے کے لیے ڈیٹیکشن بلنگ اور ریکوری کے عمل میں ڈیجیٹلائزیشن، آٹومیشن اور ماہانہ نگرانی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست میں درآمدات اور برآمدات کا فرق بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی نے پیٹرول کو بتدریج مارکیٹ پر مبنی قیمتوں کی طرف منتقل کرنے کے لیے جون 2027 کی ممکنہ ڈیڈ لائن مقرر کی، حتمی سفارشات وزیراعظم کو بھیجی جائیں گی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف رپورٹ نے راست کو منی لانڈرنگ کا طریقہ قرار نہیں دیا اور نہ ہی اس کے ادائیگی ڈھانچے کی سالمیت پر مخصوص اعتراض اٹھایا ہے۔