
جولائی میں گاڑیوں کی فنانسنگ 386 ارب روپے، مجموعی صارف قرضے 1.19 کھرب تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک کے اعداد پر مبنی رپورٹ کے مطابق جولائی 2026 کے اختتام پر گاڑیوں کی فنانسنگ 386.29 ارب روپے رہی، جبکہ رہائشی، ذاتی اور دیگر مدوں سمیت مجموعی صارف قرضے سالانہ 30.46 فیصد بڑھ کر 1.19 کھرب روپے ہوگئے۔














