
پاکستان میں نسخوں میں اوسط 4.2 ادویات، عالمی معیار سے دوگنا سے زیادہ: تحقیقی جائزہ
ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے محققین کے اسکوپنگ ریویو میں 15 پاکستانی مطالعات کا تجزیہ کیا گیا؛ اوسطاً فی نسخہ 4.2 ادویات، 45 فیصد نسخوں میں اینٹی بایوٹک اور صرف تقریباً 25 فیصد ادویات جنیرک نام سے لکھی گئیں۔














