
ایم ڈی کیٹ 20 ستمبر کو ہوگا، پی ایم ڈی سی کی جامعات کو شفاف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
پی ایم ڈی سی کے مطابق 2026 کے ایم ڈی کیٹ کے لیے 138,158 امیدوار رجسٹرڈ ہیں اور امتحان پاکستان کے 35 شہروں و قصبوں کے علاوہ ریاض میں بھی منعقد ہوگا۔
پاکستان سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

افغان میڈیکل طلبہ نے لاہور ہائیکورٹ سے پی ایم ڈی سی کی ان ہدایات کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی ہے جن کے تحت زیر تعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کا کہا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے شمشتو کیمپ علاقے میں کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے، جن میں متعدد مقدمات میں مطلوب کمانڈر عمران بھی شامل تھا، جبکہ اسلحہ، دستی بم اور آئی ای ڈی برآمد کیے گئے۔

اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے رمنا تھانے میں درج دہشت گردی دفعات کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت متعدد پی ٹی آئی حمایت یافتہ قانون سازوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔