
کے ایم سی نے 733 ترقیاتی منصوبوں سمیت زمین، اثاثوں اور مالی ریکارڈ کی تفصیلات آن لائن کر دیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق کے ایم سی نے تقریباً 59 ارب روپے مالیت کے 733 ترقیاتی منصوبوں، جائیدادوں، اثاثوں اور زمین کے ریکارڈ تک عوامی آن لائن رسائی بڑھانے کیلئے نئے ڈیجیٹل سیکشن فعال کیے ہیں۔














