
عاصم افتخار احمد پاکستان کے 34ویں سیکریٹری خارجہ نامزد
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کو اگلا سیکریٹری خارجہ نامزد کر دیا گیا، وہ 17 ستمبر کو ریٹائر ہونے والی آمنہ بلوچ کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔














