
ایچ آر سی پی کی افغان میڈیکل طلبہ کو نکالنے اور واپس بھیجنے کے فیصلے کی مذمت
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے افغان میڈیکل و ڈینٹل طلبہ کی رسٹیکیشن اور وطن واپسی کے احکامات معطل کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہر طالب علم کے انفرادی خطرات کا جائزہ لیے بغیر جبری واپسی نہ ہو۔














