
لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی تحویل ملنے کے بعد ماں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 491 کے تحت بچے کی تحویل بحال کرنے والی عدالت والدہ پر 7 لاکھ روپے کے مچلکے یا علاقائی نقل و حرکت کی پابندی عائد نہیں کر سکتی۔














