
سندھ کا ایم ڈی کیٹ 20 ستمبر کو، کراچی سمیت آٹھ شہروں میں امتحانی مراکز مقرر
سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق سندھ کے امیدواروں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان 20 ستمبر کو کراچی، حیدرآباد، جامشورو، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، سکھر اور اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔














