
پاکستان کا اقوام متحدہ میں ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مشترکہ عالمی فریم ورک کا مطالبہ
پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ ڈیجیٹل اثاثوں، بلاک چین اور نئی مالیاتی ٹیکنالوجی کے لیے مشترکہ اور ذمہ دار عالمی ضابطہ جاتی ڈھانچا تیار کیا جائے۔














