
ڈرون حملوں سے بچاؤ کیلئے خیبرپختونخوا پولیس نے حفاظتی جال نصب کرنا شروع کر دیے
خیبرپختونخوا پولیس نے بعض تھانوں اور چوکیوں پر یوکرین میں استعمال ہونے والے انداز کے مضبوط جال نصب کیے ہیں تاکہ ڈرون اور ان سے گرائے جانے والے دھماکا خیز مواد کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔














