
پنجاب میں انٹیلی جنس فیوژن و تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر اور اے آئی ہب کا افتتاح
وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبائی انٹیلی جنس فیوژن و تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر اور پنجاب اے آئی ہب کا افتتاح کیا ہے، جس کا مقصد مختلف سکیورٹی اداروں کی معلومات یکجا کرکے اضلاع کو بروقت خطرے کے ڈیجیٹل الرٹس دینا بتایا گیا ہے۔














