
گلستان سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر حملے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں متعدد افغان طالبان ہلاک: ذرائع
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے گلستان سرحدی سیکٹر میں افغان طالبان کی مبینہ حملے کی کوشش کو پاکستانی فورسز نے ناکام بنایا اور جوابی کارروائی میں متعدد حملہ آور مارے گئے، وقفے وقفے سے فائرنگ بھی جاری رہی۔














