
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ای ایف ایف اور آر ایس ایف کے اگلے جائزے پر مذاکرات شروع
ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے اگلے جائزے کے لیے بات چیت شروع کر دی۔














