
سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے اسلام آباد کی انکم ٹیکس استثنا کی اپیلیں مسترد کر دیں
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صرف ترقیاتی اور انتظامی فرائض انجام دینا کسی ادارے کو مقامی اتھارٹی نہیں بناتا، اس لیے ڈی ایچ اے اسلام آباد دفعہ 49(2) کے تحت انکم ٹیکس استثنا کا حقدار نہیں۔














