
او جی ڈی سی ایل کا مالی سال 2025-26 میں ریکارڈ 242.4 ارب روپے خالص منافع
او جی ڈی سی ایل کے بورڈ نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج منظور کر لیے؛ خالص منافع 43 فیصد بڑھ کر 242.374 ارب روپے، فی حصص آمدن 56.35 روپے اور سالانہ نقد منافع 17 روپے فی حصص رہا۔














