
چک شہزاد میں 250 بستروں کا پاک چین فرینڈشپ ہسپتال فعال، مریضوں کو مفت علاج دینے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے چک شہزاد میں چین کے تعاون سے قائم 250 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کیا ہے۔ سہولت کو پاک چین فرینڈشپ ہسپتال کا نام دیا گیا ہے اور اس کا انتظام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے سپرد کیا گیا ہے۔














