
وزارت خزانہ نے پٹرولیم لیوی کو آئی ایم ایف پروگرام کا ’مرکزی نکتہ‘ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی آئی ایم ایف پروگرام کے متعدد مالیاتی ذرائع میں سے ایک ہے اور اسے پروگرام کا مرکزی ستون قرار دینا درست نہیں۔














