
پیٹرول 4.61 روپے مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.96 روپے فی لیٹر سستا
وفاقی حکومت کی نئی قیمتوں کے تحت 22 ستمبر کو پیٹرول 393.75 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 422.08 روپے فی لیٹر مقرر کیا گیا، اوگرا نے تبدیلی کو عالمی منڈی کے نرخوں سے منسلک کیا ہے۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

قطر سے آنے والا ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز عبور کر چکا ہے اور پورٹ قاسم پہنچنے کی توقع ہے، یہ ستمبر میں پاکستان کو ملنے والی دوسری قطری ایل این جی کھیپ ہے۔

رواں مالی سال کے ابتدائی 70 روز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستانی ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز میں مجموعی طور پر 275 ملین ڈالر لگائے، جس میں طویل مدتی پی آئی بیز میں بھی نمایاں واپسی دیکھی گئی۔

حکومت نے 22 ستمبر کے لیے پیٹرول کی قیمت 393.75 روپے فی لیٹر مقرر کر دی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کم ہو کر 422.08 روپے فی لیٹر ہو گئی۔