
اینگرو کارپوریشن نے جنید اقبال کو صدر اور سی ای او نامزد کر دیا، اپریل 2027 میں عہدہ سنبھالیں گے
اینگرو کارپوریشن کے بورڈ نے جنید اقبال کو صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیزگنیٹ مقرر کیا ہے؛ وہ احسن ظفر سید کی مدت مکمل ہونے پر اپریل 2027 میں ذمہ داری سنبھالیں گے۔














