
حکومت 3.6 ٹریلین روپے گیس سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا تین سالہ منصوبہ آئی ایم ایف کو پیش کرے گی
پاکستانی حکومت گیس شعبے کے تقریباً 3.6 ٹریلین روپے کے سرکلر ڈیٹ کو تین برس میں ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے آئندہ اقتصادی جائزے میں پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس میں کمپنیوں کے منافع، پیٹرولیم لیوی اور ایل این جی اقدامات شامل ہیں۔














