
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے ای ایف ایف جائزے کے مذاکرات 23 ستمبر سے متوقع
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف 23 ستمبر سے 7 ارب ڈالر سے زائد کے ای ایف ایف کے چوتھے اور 1.4 ارب ڈالر کے آر ایس ایف کے تیسرے جائزے پر بیک وقت بات چیت کر سکتے ہیں۔














