
ایف بی آر کو 22 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول، گزشتہ سال سے نمایاں اضافہ
ایف بی آر نے کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کو بتایا کہ اب تک 22 لاکھ انکم ٹیکس ریٹرنز جمع ہو چکے ہیں، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 17 لاکھ 24 ہزار گوشوارے موصول ہوئے تھے۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

پاکستان ریلوے کے مطابق تھر کے کوئلے کو قومی ریل نیٹ ورک سے ملانے والا منصوبہ مقامی کوئلے کی بڑے پیمانے پر ترسیل، مال برداری میں اضافے اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو نے ملاقات میں تجارت، اقتصادی تعاون اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور تاجک سفیر یوسف شریف زادہ کی ملاقات میں دوطرفہ تجارت، زراعت، فوڈ پروسیسنگ، لائیوسٹاک اور زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے اور نئے تجارتی راستے تلاش کرنے پر اتفاق ہوا۔