
نیپرا نے 2035 تک 47 ارب ڈالر کے بجلی توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی
نیپرا نے آئی ایس ایم او کے انٹیگریٹڈ سسٹم پلان 2025-35 کی منظوری دیتے ہوئے 2035 تک بجلی کی پیداوار اور ترسیل کی ضروریات کے لیے 47.13 ارب ڈالر کے منصوبے کی توثیق کی، جبکہ 900 ملین ڈالر کے بیٹری اسٹوریج منصوبے اور ایک مجوزہ کے-الیکٹرک انٹرکنکشن کو منظور نہیں کیا۔














