
نیپرا نے 2035 تک 47 ارب ڈالر کے بجلی توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی
نیپرا نے انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر کا انٹیگریٹڈ سسٹم پلان 2025-35 منظور کر لیا، جس میں نئی پیداواری صلاحیت اور ترسیلی نظام کی بڑی توسیع شامل ہے، جبکہ 900 ملین ڈالر کی مجوزہ بیٹری اسٹوریج سرمایہ کاری کو مزید تکنیکی جائزے تک منظور نہیں کیا گیا۔














