
خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق 3 سے 5 ستمبر کے دوران خیبر پختونخوا میں متعدد کارروائیوں اور سرحدی جھڑپوں میں 20 سے زائد دہشت گرد مارے گئے، جبکہ شمالی وزیرستان میں دراندازی کی مزید کوششیں بھی ناکام بنائی گئیں۔














