
بلوچستان میں 72 گھنٹوں کے دوران کارروائیوں میں 48 دہشت گرد ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں متعدد انٹیلی جنس بنیاد کارروائیوں اور جھڑپوں کے نتیجے میں گزشتہ 48 سے 72 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 48 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ بھاگ میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنائی گئی۔














