
چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا اسلام آباد میں باضابطہ آغاز
اسلام آباد میں چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا آغاز کر دیا گیا، جسے میڈیا، کاروبار، تھنک ٹینکس اور ثقافت و نوجوانوں کے چار ستونوں پر قائم معلوماتی اور عوامی رابطے کے پلیٹ فارم کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔














