
امریکا افریقہ میں ہواوے کے مقابلے کے لیے افری سیل کو تقریباً 10 کروڑ ڈالر قرض دے گا، رپورٹ
رائٹرز کے مطابق امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک افری سیل کو تقریباً 10 کروڑ ڈالر قرض دینے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ کمپنی امریکی اور اتحادی سپلائرز کی جدید موبائل نیٹ ورک ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کر سکے۔














