
امریکہ نے چینی اے آئی کمپنیوں پر امریکی ٹیکنالوجی کی نقل کے الزامات عائد کر دیے
امریکی حکام نے ڈیپ سیک سمیت بعض چینی مصنوعی ذہانت کمپنیوں پر ڈسٹلیشن کے ذریعے امریکی اے آئی ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر نقل کرنے کے الزامات عائد کیے، جبکہ چین نے الزامات مسترد کر دیے۔














