
ایپل نے سلمان ڈار کو پاکستان کے لیے پہلا ہیڈ آف گورنمنٹ افیئرز مقرر کر دیا
ایپل نے سلمان ڈار کو پاکستان میں حکومتی امور کا پہلا سربراہ مقرر کیا ہے؛ وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے کمپنی اور پاکستان کے درمیان بڑھتے روابط کی علامت قرار دیا۔














