
پاکستان میں ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل مہارتوں کا ہدف
سرکاری ڈیجیٹل مہارت پروگراموں کے تحت طلبہ، انجینئرز اور نوجوان پیشہ ور افراد کو مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی، کلاؤڈ، ڈیٹا اور جدید مواصلات کی تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔














