
میٹا نے نوعمر صارفین کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کے روزانہ استعمال کی حد مقرر کردی
میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا نے والدین کی اضافی منظوری کے بغیر نوعمر صارفین کے فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے، رات کی رسائی روکنے اور اسکول کے اوقات میں پش نوٹیفکیشن بند رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔














