
عالمی بینک کا پاکستان کو معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنے کا مشورہ
عالمی بینک نے پاکستان سے سرمایہ کاری، نجی شعبے اور اصلاحات پر توجہ بڑھانے کو کہا ہے، جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سرمایہ کاری اور برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کو حکومتی ترجیح قرار دیا۔














