
ٹرمپ نے مسک سے یوکرین کے لیے اسٹارلنک پابندیاں نرم کرنے کو کہا، امریکی رپورٹ
وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک سے یوکرین میں اسٹارلنک کی رفتار پر عائد حدود نرم کرنے کو کہا، تاہم ٹرمپ نے فیصلے میں اپنے کردار کی تردید کی ہے۔














