
پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت دو سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
پاکستان اور مالدیپ نے موجودہ تقریباً 1 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کی دوطرفہ تجارت کو دو سال میں 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا اور ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، دفاع، زراعت اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا۔














