
سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال 2026-27 کا آغاز، اصلاحات اور تیز انصاف پر زور
چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی سال 2026-27 کے آغاز پر کیس مینجمنٹ، ڈیجیٹل عدالتی نظام، عوامی سہولت اور ادارہ جاتی جواب دہی بہتر بنانے کے لیے جاری اصلاحاتی ایجنڈے پر پیش رفت پیش کی۔














