
ایف اے ٹی ایف نے آن لائن گیمنگ اور جوئے سے منی لانڈرنگ کے بڑھتے خطرات سے خبردار کر دیا
ایف اے ٹی ایف نے 80 دائرہ اختیار کے جائزے کے بعد آن لائن گیمنگ اور جوئے کے شعبے میں منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت اور غیر قانونی رقوم کی منتقلی کے نئے خطرات کی نشاندہی کی ہے۔














