
اسٹیٹ بینک کو بڑے بینک لین دین کے ڈیٹا تک رسائی کیلئے مرکزی نظام قائم کرنے کا اختیار
انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئی دفعہ 165AB کے تحت اسٹیٹ بینک محفوظ مرکزی ورچوئل ڈیٹا ہب قائم کرے گا، جہاں مقررہ مدت میں 10 کروڑ روپے سے زائد جمع یا نکلوائی والے اکاؤنٹس کی معلومات الگورتھم کے ذریعے ٹیکس ریکارڈ سے ملائی جائیں گی۔














