
پیٹرول 3.13 روپے سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.74 روپے مہنگا کر دیا گیا
پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے 7 ستمبر 2026 تک پیٹرول کی قیمت 345.87 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 378.05 روپے فی لیٹر ہوگی؛ پیٹرول میں 3.13 روپے کمی جبکہ ڈیزل میں 3.74 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔














